ایکنا تھران: صادق خان نے ٹرمپ کی جانب سے مسلم مخالف نفرت انگیز پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عید فطر پر لی گیی تصویر ٹرمپ کو ارسال کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514231 تاریخ اشاعت : 2023/05/03
ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسلامو فوبیا سے مقابلے کے عالم دن پر مسلمانوں سے نفرت کا خاتمے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513927 تاریخ اشاعت : 2023/03/13